Latest Blogs

اورپھرجیل ٹوٹ گئی

 

7 جون کا سورج پاکستان میں ایم کیو ایم Ú©Û’ قائد الطاف حسین Ú©ÛŒ پرجوش آواز Ú©Û’ ساتھ طلوع ہوا. آواز کا آنا تھا کہ پانچ دن سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ایم کیو ایم کارکنوں میں جیسے  Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ ایک  Ù†Ø¦ÛŒ لہر سی دور گئی.  Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒØŒ حیدرآباد، سکھر، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان Ú©Û’ ساتھ ساتھ امریکا اور برطانیہ کئی شہر الطاف حسین اور  Ø§ÛŒÙ… کیو ایم Ú©Û’ نعروں سے گونچ اٹھے  .کوئی خوشی سے رو رہا تھا تو کوئی الله Ú©Û’ حضور سجدے کر رہا تھا تو کوئی اپنا اور دوسرے کا منہ میٹھا کروا رہا تھا، جوشیلے جوان مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین Ú©Û’ ترانے پر جھوم رہے تھے، غرض یہ Ú©Û’ ہر کوئی اپنے انداز میں خوشی منا رہا تھا مگر ان سب میں ایک مشترکہ عزم تھا کہ ان Ú©Û’ اور الطاف حسین Ú©Û’ درمیاں انے والی ہر دیوار اور سازش کا انجام ” ناکامی ” ہی ہو گا

1987 میں بھی الطاف حسین پر فرضی الزامات لگا کر کراچی Ú©ÛŒ سینٹرل جیل میں قید کردیا گیا تھا. ایم کیو ایم Ú©Û’ کارکنوں اور  ÛÙ…دردوں Ù†Û’ اپنےقائد Ú©ÛŒ رہائی Ú©Û’ لیےعوامی مہم اور احتجاج کا آغاز کیا، بلاآخر حکومت وقت Ù†Û’ الطاف حسن پر تمام جھوٹے مقدمات ختم کر Ú©Û’ ان Ú©Ùˆ بری کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا، جیل انتظامیہ Ù†Û’ رہائی میں تاخیر Ú©ÛŒ تو عوام Ù†Û’ جیل Ú©ÛŒ دیوارتوڑ کر اپنے محبوب قائد الطاف حسین Ú©Ùˆ آزاد کروایا.  ÛŒÛ واقعہ میرا آنکھوں دیکھا ہے  ØŒ گھرآکر والد صاحب Ú©Ùˆ بتایا تو والد صاحب Ù†Û’ فرمایا ” بھٹو صاحب Ù†Û’ پھانسی سے پہلے کہا تھا Ú©Û’ کاش میں کراچی والوں Ú©Û’ ساتھ دیتا تو وہ مجھے پھانسی Ú©Û’ پھندے سے بچا لیتے” 

خیر بات ہو رہی تھی ایم کیو ایم دھرنوں کی، میری نظر میں ان Ú©Ùˆ دھرنا کہنا غلط ہو گا. یہ  Ø¯Ú¾Ø±Ù†Û’ نہیں بلکہ  ØµØ¨Ø±ØŒ نظم Ùˆ ضبط ØŒ عقیدت، احترم اور اتحاد Ú©Û’ میلے تھے. جہاں دودھ پیتے بچوں سے Ù„Û’ کر  90 سال Ú©Û’ بزرگ شریک تھے. خواتین بلا خوف خطر اپنے الطاف بھائی Ú©Û’ Ù„Û’ دعا اور یا سلامُ  Ú©Ø§ ورد کر رہی تھیں. نہ کسی Ú©Ùˆ بھوک Ú©ÛŒ فکر تھی نہ ہی دھوپ کی، نہ دن Ú©ÛŒ نہ رات Ú©ÛŒ. چھوٹی چھوٹی بچیاں ہاتھ جوڑ کر الطاف حسین Ú©ÛŒ امان Ú©ÛŒ دعائیں مانگ رہیں تھیں. مائیں اپنا آنچل پھیلا پھیلا  Ú©Ø± اپنے بیٹے Ú©Û’ لیے دعا کر رہیں تھیں,  Ø¨Ú¾Ø§Ø¦ÛŒÙˆÚº Ú©Û’ غصے Ú©ÛŒ شدت، سورج Ú©ÛŒ شدت Ú©Ùˆ ماند کر رہی تھی.  Ú¯Ùˆ ہر شخص Ú©Ú¾Ù„Û’ آسمان تلے سڑک پر صبر  Ø³Û’ بیٹھا تھا  

ایم کیو ایم Ú©Û’ کارکن اور لیڈرز Ú©Û’ ساتھ ساتھ  Ø³ÙˆÙ„ سوسائٹی ØŒ کاروباری برادری، مختلف سیاسی اور مذہبی رہنماوں بھی دن اور رات ان دھرنوں میں عوام Ú©Û’ ساتھ شریک تھے. ان دھرنوں میں ایک بڑی تعداد  Ø§Ù† Ú©Ù… عمر نوجوان اور بچوں Ú©ÛŒ تھی جو کبھی بھی الطاف حسن سے اپنی زندگی میں نہیں ملے. الطاف حسین Ú©ÛŒ 34 سال Ú©ÛŒ تربیت کا کمال تھا کہ پانچ دن میں عوام اور کارکنان کا صبر اور نہ ہی کسی درخت کا ایک پتہ بھی ٹوٹا .

سازشیں اور مشکلات ایم کیو ایم کارکنوں اور الطاف حسین Ú©Û’ چاہنے والوں Ú©Û’ لیے کوئی نئی چیز نہیں ہیں. Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’  Ú©Ø¦ÛŒ  Ø³Ø§Ù„ÙˆÚº سے روزانہ بلا ناغہ شام آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک  Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر  Ø¨ÛŒÙ¹Ú¾ کر، لال پیلی ٹائی پہن کر، نام نہاد اینکرز –  Ø§ÛŒÙ… کیو ایم، اور الطاف حسین Ú©Û’ خلاف اپنے من کا میل نکالتے ہیں، کبھی الطاف حسین Ú©Û’ چیپٹر ختم کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے، کبھی گروپنگ کا شوشہ چھوڑا جاتا ہے  ØªÙˆ کبھی مہاجروں Ú©Ùˆ بھوکا ننگا بولا جاتا ہے تو کبھی قرآن پاک Ú©Ùˆ سر پر رکھ کر جھوٹ Ú©Ùˆ سچ کروانے Ú©ÛŒ  Ú©ÙˆØ´Ø´ Ú©ÛŒ جاتی ہے. مگر ہر بار عوام Ù†Û’ اپنی محبت اور ہمت  Ø³Û’ ہر سازش اور مشکل Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ منطقی انجام تک پہونچایا .

طوفان کر رہا ہے میرے Ø¹Ø²Ø§Ø¦Ù… Ú©Ø§ طواف

دنیا سمجھ  Ø±ÛÛŒ ہے کہ کشتی بھور میں ہے

یہ کہنا غلط نہ ہو گا Ú©Û’ کہ ایک بار پھر الطاف حسین Ú©Û’ ماننے  ÙˆØ§Ù„ÙˆÚº Ù†Û’ 6 اور 7 جون Ú©ÛŒ درمیانی شب  Ø§Ù¾Ù†Û’ صبر، حوصلے، اور  Ù†Ø¸Ù… Ùˆ ضبط  Ø³Û’ جیل توڑ کر اپنے محبوب قائد Ú©Ùˆ جھوٹے  Ù…قدمات سے بری کروایا مگر فرق صرف اتنا تھا کہ پہلی بار ایم کیو ایم Ú©Û’ مضبوط ہاتوں Ù†Û’ کراچی جیل Ú©ÛŒ اور اس بار ایم کیو ایم Ú©Û’ مصبوط ارادوں Ù†Û’ برطانوی جیل دیواریں گرا دیں 

یہاں یہ بات قبل غور ہے کہ الطاف حسین پولیس اسٹیشن سے رہائی Ú©Û’ بعد جب باہر آئے تو ان Ú©Ùˆ برطانوی حکومت Ù†Û’ سرکاری  Ù¾ÙˆÙ„یس پروٹوکول دیا. پولیس Ú©ÛŒ گاڑیاں Ù†Û’ الطاف حسین Ú©ÛŒ کار Ú©Ùˆ اپنی سیکورٹی میں ایم کیو ایم Ú©Û’ ہیڈ کوارٹر پہونچایا . پولیس Ù†Û’ سرکاری طور پر اعلان بھی کیا کہ الطاف حسین پر کوئی مقدمہ نہیں ہے. یہاں مجھے الطاف حسین Ú©Û’ یہ الفاظ یاد Ø¢Ú¯Û’ ” میں Ù†Û’ کبھی اپنی قوم کا سر نہیں جھکنے دیا اور نا کبھی جھکنے دوں گا

میں ایک بات بار بار سوچتا ہوں، جو لوگ الطاف حسین Ú©ÛŒ  Ù…حبت میں صبر اور  Ù†Ø¸Ù… Ùˆ ضبط  Ø³Û’ دھرنوں میں بیٹھے تھے اگر یہی لوگ الطاف حسین Ú©ÛŒ محبت میں اٹھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوتے تو ØŸ

تم گرانے میں  Ù„Ú¯Û’ تھے تم Ù†Û’ سوچا ہی نہیں

میں گرا تو, مسلہ بن کر کھڑا ہو جاؤنگا 

Facebook Comments

ON PAKISTAN NEWS


Disclaimer: The views expressed in this article are solely of the author and do not represent ARY policies or opinion.

Copyright © 2017 ARYNEWS.tv

To Top